1 |
سورہ انعام میں کن کے خود ساختہ عقائد کی نفی کئ گئی ہے. |
نصارٰ ی کی
یہود کی
مشرکین کی
منافقین کی
|
2 |
سورہ انعام کےمطابق جو شخص ایک نیکی لائے تو اس کے لیے اس جیسی نیکیاں ہوں گی. |
پانچ
دس
پندرہ
بیس
|
3 |
جس جانور کو زبح کرتے وقت اللہ تعالی کا نام نہ لیا جائے تو اس کا گوشت کھانا ہے. |
گناہ
نقصان دہ
جائز
براکام
|
4 |
اللہ تعالی نے کون سی سورت میں جانور کو زبح کرتے وقت اللہ تعالی کا نام لینے اور اسے کھانے کا حکم دیا ہے. |
سورہ المائدہ
سورہ الانعام
سورہ الاعراف
سورہ انفال
|
5 |
کھجور ، انگور اور زیتون اور انار کازکر آیا ہے. |
سورہ انعام
سورہ الاعراف
سورہ الانفال
سورہ التوبہ
|
6 |
اللہ تعالی نے آسمان سے پانی نازل فرمایا تاکہ ہم اس کے زریعہ سے اگائیں. |
جھاڑیاں
گھاس
نباتات
کانٹے
|
7 |
اللہ تعالی نے انسانوں کےلیے خشکی اور سمندروں کے اندھیروں میں راستہ معلوم کرنے کلے بنائے. |
پہاڑ
ستارے
درخت
جنگلات
|
8 |
وہ لوگ جو ایمان لائے اور انہوں نے اپنے ایمان کو ظلم سےنہیں ملایا تو ان کےلیے ہے. |
ترقی
امن
انعام
خوش حالی
|
9 |
جو کچھ آسمانوں اور زمینوں میں ہے. وہ سب کچھ ہے. |
انسانوں کا
اللہ تعالی کا
حکمرانوں کا
جنوں کا
|
10 |
کفار قرآن مجید کو کہتے تھے. |
شکوک سے پاک کتاب
پہلے لوگوں کی کہانیاں
عظیم کتاب
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی کتاب.
|