1 |
قرآن مجید کی ساتویں سورت ہے. |
سورہ المائدہ
سورہ الانعام
سورہ الاعراف
سورہہ الانفال
|
2 |
سب سے طویل مکی سورت ہے. |
سورہ الانفال
سورہ الانعام
سورہ الاعراف
سورہ المائدہ
|
3 |
سورہ الاعراف کا آغاز کس پارے سے ہورہا ہے. |
ساتویں
آٹھویں
نویں
دسویں
|
4 |
سورہ الاعراف کا مرکزی موضوع ہے. |
عقیدہ آخرت و رسالت
منافقین کا انجام
قیامت کے احوال
کفار مکہ کے اعتراضات کا جواب
|
5 |
سورہ الاعراف میں مزکورہ نور سے مراد ہے. |
تورات
زبور
انجیل
قرآن مجید
|
6 |
قیامت تک کامیابی کا واحد زریعہ اطاعت و فرماں برداری ہے. |
فرشتوں کی
جنات کی
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی
علم والوں کی
|
7 |
غصے کی حالت میں پڑھنے کی نصیت کی گئی ہے. |
تسمیہ
تعوز
تسبیح
تحمید
|
8 |
مقام آعراف موجود ہے. |
منی و مزدلفہ کے درمیان.
جنت و دوزخ کے درمیان
زمین و اسمان کے درمیان
مکہ مکرمہ و مدینہ منورہ کے درمیان.
|
9 |
سورہ الانعام کی آیات 151 سے 153 میں دہیے گئے احکام پر عمل کرنے کو قرار دیا گیا ہے. |
صراط مستقیم
صراط امن
صراط کبیر
صراط عظیم
|
10 |
اپنی اولاد کو رزق کے ڈر سے قتل کردیتے تھے. |
مشرکین
یہود
منافقین
نصاریٰ
|