Tarjmatul Quran 10th Class Chapter 16 Online Test With Answers

image
image
image

Tarjmatul Quran 10th Class Chapter 16 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 سورہ یونس کی ابتدا کون سے حروف مقطعات سے ہوتی ہے. الم طہ ق الر
2 کس سورت کی ابتدا حروف مقطعات سے ہوتی ہے. سورہ یونس سورہ التوبہ سے سورہ انفال سے سورہ الاعراف سے
3 سورہ یونس کی کون سی آیات میں یونس علیہ السلام کا نام مزکور ہے 96 98 100 102
4 سورہ یونس میں رکوع کتنے ہیں. 9 10 11 12
5 سورہ یونس کی آیات ہیں 106 107 108 109
6 ترتیب کے اعتبار سے قرآن مجید کی دسویں سورت ہے. سورہ یونس سورہ التوبہ سورہ الانفال سورہ الاعراف
7 قرآن مجید کی ترتیب کےمطابق سورہ یونس کا نمبر ہے. نواں دسواں گیارہواں بارھؤاں
8 سورہ یونس میں آخرت کو کہا گیا ہے. ابدی عارضی محدود فانی
9 قیامت کے دن مشرکین سے ان کے معبود کریں گے. حسن سلوک اظہار برات سفارش تعاون
10 سورہ یونس کے ابتدائی حروف ہیں. الر کھیعص الم ن
Download This Set