Tarjmatul Quran 10th Class Chapter 16 Online Test With Answers

image
image
image

Tarjmatul Quran 10th Class Chapter 16 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 کون سی صورت میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی دو صفات زیر وبشر کاتذکرہ ہے. سورہ الاعراف سورہ ھؤد سورہ الانعام سورہ یونس
2 نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کو بوڑھا کردینے والی سورتوں میں سے ایک سورت ہے. سورہ ھود سورہ یونس سورہ الاعراف سورہ الانعام
3 حضرت شعیب علیہ السلام کی قوم میں برائی تھی. بے حیائی ناپ تول میں کمی تکبر حسد
4 اللہ تعالی نے کس سورت میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کو حضرت اسحاق علیہ السلام اور حضرت یعقوب علیہ السلام عطا کیے جانے کی بشارت دی گئی ہے. سورہ یونس سورہ الاعراف سورہ ھؤد میں سورہ الانعام
5 سورہ ھؤد میں تزکرہ ہے. باغ والوں کو اصحاب کہف حضرت نوح علیہ السلام کی کشتی حضرت خضر علیہ السلام
6 سورہ ھود میں کتنے انبیائے کرام کا تذکرہ کیا گیا ہے. 6 7 8 9
7 حضرت نوح علیہ السلام کی کشتی کا تذکرہ ہے. سورہ یونس میں سورہ ابراہیم میں سورہ ھود میں سورہ بنی اسرائیل میں
8 سؤرہ ھؤڈ کی آیات ہیں. 122 123 124 125
9 سورہ ھؤد کے رکوع ہیں. 10 11 12 13
10 سورہ ھؤد قرآن مجید کی سورت ہے. دسویں گیارھویں بارھویں تیرھویں
Download This Set