Tarjmatul Quran 10th Class Chapter 16 Online Test With Answers

image
image
image

Tarjmatul Quran 10th Class Chapter 16 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 سورہ شوریٰ میں باہمی معاملات سے متعلق مسلمانوں کو نصیحت کی گئی. مشاورت کی صبر و تحمل کی استقامت کی ایثار کی
2 سورہ الشوریٰ کے مطابق نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی پریشانی کا سبب تھا. جنگی حالات لوگوں کی دشمنی بت پرستی دعوت اسلام کا انکار
3 نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی زمہ داری ہے. ہدایت دینا نیک عمل کرنا آیات یاد کروانا اللہ تعالی کا پیغام پہنچانا
4 سورہ شوریٰ کے نام سے اہمیت واضح ہوتی ہے. اتحاد کی ایمان کی مشورے کی بھائی چارے کی
5 سورہ الشعراء کا مرکزی موضوع ہے. عقائد فضآئل عبادات شمائل
6 کس قوم پر مسلسل سات دن اور آٹھ راتیں آندھ چلتی رہیں. قوم ثمود قوم عاد قوم مدین قوم لوط
7 قریش نے نبی کریم خاتم النیبین صلی اللہ علیہ وسلم سے بحث و مباحثہ کے لیے بھیجا. عتبہ بن ربیع کعب بن اشرف امیہ بن حلف ولید بن مغیرہ
8 اللہ تعالی نے چراغوں کے ساتھ زینت بخشی ہے درختوں کو آسمانوں کو پہاڑوں کو زمین کو
9 قریشی نمائندہ عتبہ بن ربیع کریم خاتم النیبن صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس بحث و مباحثہ کرنے کے لیے آیا تو آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے سورہ حم السجدہ کی آیات سنائیں. 11 12 13 14
10 سورہ المصابیح اور سور الاقوات کا دوسرا نام ہے. سورہ ابراہیم سورہ بنی اسرائیل سورہ المومن سورہ السجدہ
Download This Set