1 |
سورہ رعد کے آغاز میں بیان کیا گیا ہے. |
اللہ تعالی کی قدرت کاملہ کا
قیامت کی نشانیوں کا
حشر کے آحوال کا
عذاب الٰہی کا
|
2 |
رعد سے مراد ہے. |
بادلوں کی گرج
ہواؤں کا شور
تیز بارش
سرخ آندھی
|
3 |
منکرین حق نے ہر دور میں انبیاء کرام کے ساتھ کیا. |
مکر و فریب
عدل و انصاف
حسن سلوک
صبر و شکر
|
4 |
انفاق فی سبیل اللہ سے مراد ہے. |
اللہ تعالی کے راستے میں خرچ کرنا
تجارت کے لیے خرچ کرنا
ضروریات کے لیے خرچ کرنا
سیرو وتفریح کے لیے خرچ کرنا
|
5 |
معقبت کا معنی ہے. |
پیچھے آنے والی
حساب کرنے والی
سزا دینے والے
سوال کرنے والی
|
6 |
جب قوم ھؤڈ نے اونٹنی کی ٹانگیں کاٹ ڈالیں تو حضرت صاٌٌٌلح علیہ السلام نے اپنی قوم کو کتنے دن کی مہلت دی. |
3
4
5
6
|
7 |
سورہ ھؤد کے مطابق پہلے اللہ تعالی کا عرش تھا. |
ہوا میں
پانی میں
پہاڑ پر
صحرا میں
|
8 |
قوم ھود کے اختتام پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو مشکلات پر کس بات کی تلقین کی گئی ہے. |
میانہ روی
صبر کی
زکر کی
رواداری کی
|
9 |
حضرت ھود علیہ السلام نے قوم کو دعوت دی |
صلہ رحمی کی
توحید
روداری کی
کفایت شعاری کی
|
10 |
کون سی قوم پر پتھروں کی بارش کرکے ہلاک کردی گئی. |
قوم ثمود
قوم لوط
قوم مدین
قوم عاد
|