Tarjmatul Quran 10th Class Chapter 16 Online Test With Answers

image
image
image

Tarjmatul Quran 10th Class Chapter 16 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 حضرت ابراہیم علیہ السلام نے عرض کیا اللہ تعالی سے کہ اے میرے رب اس شہر کو بنادے. ترقی یافتہ امن والا پاکیزہ خوش حال
2 آل فرعون کے بیٹوں کو زبح کرتے تھے اور عورتوں کو زندہ چھوڑ دیتے تھے. بنی قریظہ بنی اسرائیل بنی اسماعیل بنی اسد
3 قیامت کے دن کن لوگوں کی آنکھیں پٹھی کی پٹھی رھ جائیں گی. مجرمین کی غازمین کی عابدین کی صادقین کی
4 سورہ ابراہیم میں نعمتوں کی ناقدری کرنے والے انسان کو قرار دیا گیا ہے. بخیل ظالم بزدل حاسد
5 قول ثابت سے کیا مرا دہے. کلمہ تمجید کلمہ توحید کلمہ طیبہ کلمہ استغفار
6 قیامت کے دن ابلیس اپنے ماننے والوں کو کہے گا کہ میرے سب وعدے تھے. جھوٹے عمدہ سچے اعلی
7 اللہ اور آخرت پر ایمان نہ ہونے اور رسول اللہ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی اتباع نہ کرنے والوں کے اعمال ہوجائیں گے. کم زیادہ شان دار برباد
8 ماء صدید کہتے ہیں. ٹھنڈے پانی کو کھولتے ہوئے پانی کو صاف پانی کو گرم پانی کو
9 کس سورت میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کی متعدد دعاؤں کا زکر ہے. سورہ یونس سورہ الرعد سورہ الحجر سورہ ابراہیم
10 قرآن مجید کی عظمت اور شان کو بیان کیا گیا ہے. سورہ التوبہ میں سورہ الانعام میں سورہ الحجہ میں سورہ ابراہیم میں
Download This Set