1 |
سورہ الحجر میں رکوع ہیں. |
3
4
5
6
|
2 |
قرآن مجید کی پندرھویں سورت ہے. |
سورہ الاعراف
سورہ انفال
سورہ الحجر
سورہ یونس
|
3 |
سورہ الحجر کا آغاز کونسے پارے سے ہورہا ہے. |
گیارھویں
بارھویں
تیرھویں
چودھویں
|
4 |
قوم ثمود کی طرف سے بناکر بھیجا گیا. |
حضرت نوح علیہ السلام
حضرت عیسیٰ علیہ السلام
حضرت شعیب علیہ السلام
حضرت صالح علیہ السلام
|
5 |
وادی حجرمیں آباد تھی. |
قوم ثمود
قوم عاد
قوم نوح
قوم لوط
|
6 |
سورہ الحجر میں کن کے مہمانوں کا تذکرہ ہے. |
حضرت نوح علیہ السلام
حضرت شعیب علیہ السلام
حضرت اسحاق علیہ السلام
حضرت ابراہیم علیہ السلام
|
7 |
سبع مثانی سے مراد ہے. |
سورالناس
سورہ البقرہ
سورہ الاخلاص
سورہ الفاتحہ
|
8 |
مدینہ منورہ اور شام کے وسط میں موجود پہاڑوں کے درمیانی علاقے کو کہا جاتا ہے. |
وادی حجر
وادی نخلہ
وادی سینا
وادئی طائف
|
9 |
جہنم میں مجرم آپس میں جکڑے ہوئے ہوں گے اور ان کے کرتے ہوں گے. |
لوہے کے
تانبے کے
گندھک کے
چاندی کے
|
10 |
حضرت ابراہیم علیہ السلام نے اللہ تعالی سے دعا کی یہ اے میرے رب مجھے قائم کرنے والا بنادے. |
روزہ
حج
نماز
زکوۃ
|