Tarjmatul Quran 10th Class Chapter 16 Online Test With Answers

image
image
image

Tarjmatul Quran 10th Class Chapter 16 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 اللہ تعالی نے انسان کو مٹی سے پید ا فرمایا ہے. چکنی مٹی ملتانی مٹی رتلی مٹی گارے کی مٹی
2 قرآن مجید کی حفاظت کا زکر کون سی سورت میں ایا ہے. سورہ الحجر سورہ الرعد سورہ ابراہیم سورہ یونس
3 ہنر مندی اور طاقت پر گھمنڈ تھا قوم عاد قوم ثمود قوم لوط قوم مدین
4 ہنر مندی اور طاقت پر گھمنڈ تھا قوم عاد قوم ثمود قوم لوط قوم مدین
5 مشرکین کے برے انجام کو بیان کرکے اہل مکہ کو باز رہنے کی تلقین کی گئی ہے. حسد سے غیبت سے بخل سے تکبر سے
6 حضرت آدم علیہ السلام اور ابلیس کا قصہ کس سورت میں بیان ہوا ہے. سورہ ابراہیم سورہ الرعد سورہ الحجر سورہ یونس
7 ایک شخص نے رسول اللہ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا کہ مجھے قرآن مجید پڑھائے تو آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ان تین سورتوں کو پرھ جن کے شروع میں ہے. الر عسق ق طہٰ
8 سبع مثانی کا زکر کس سورت میں ہے. سورہ ابراہیم سورہ الجر سورہ یونس سورہ التوبہ
9 سورہ الجر کی آیات ہیں. 98 99 100 101
10 وادی حجر میں کون سی آباد تھی. قوم ثمود قوم عاد قوم مدین قوم ارم
Download This Set