Tarjmatul Quran 10th Class Chapter 16 Online Test With Answers

image
image
image

Tarjmatul Quran 10th Class Chapter 16 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 سورہ بنی اسرائیل کی آیات ہیں. 111 110 109 108
2 سورہ بنی اسرائیل کے رکوع ہیں. 10 11 12 13
3 سورہ سبحان کس سورت کو کہتے ہیں. سورہ الحجر سورہ بنی اسرائیل سورہ یونس سورہ النحل
4 اسراء کا معنی ہے. رات کو سیر کرانا دن کو سیر کرانا والدین کا ادب کرنا بلندی پر سفر کرنا
5 لفظ آٍف کہنے سے منع کیا گیا ہے. والدین سے دوستوں سے رشتے داروں سے بہن بھائیوں سے.
6 واقعہ معراج کا زکر ہے. سورہ النور سورہ بنی اسرائیل سورہ الانعام سورہ الاعراف
7 سفر اسراء سے مراد ہے. مسجد حرام سے مسجد اقصیٰ کا سفر مسجد حرام سے مسجد نبوی کا سفر مسجد نبوی سے مسجد اقصیٰ کا سفر مسجد اقصیٰ سے سدرہ المنتہٰی کا سفر
8 سورہ اسرائیل کا دوسرا نام ہے. سورہ سبحان سورہ نور سورہ الھدایہ سورہ المعراج
9 سورہ النحل میں کس جانور کو اس کا نام لے کر حرام کیا گیا ہے. ہاتھی کو خنزیر کو گھوڑے کو گدھے کو
10 قرآن مجید کن لوگوں کے لیے ہدایت اور خوش خبری ہے. انسانوں کے لیے مسلمانوں کے لیے عربوں کے لیے عجمیوں کے لیے
Download This Set