1 |
سورہ شوریٰ میں باہمی معاملات سے متعلق مسلمانوں کو نصیحت کی گئی. |
مشاورت کی
صبر و تحمل کی
استقامت کی
ایثار کی
|
2 |
سورہ الشوریٰ کے مطابق نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی پریشانی کا سبب تھا. |
جنگی حالات
لوگوں کی دشمنی
بت پرستی
دعوت اسلام کا انکار
|
3 |
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی زمہ داری ہے. |
ہدایت دینا
نیک عمل کرنا
آیات یاد کروانا
اللہ تعالی کا پیغام پہنچانا
|
4 |
سورہ شوریٰ کے نام سے اہمیت واضح ہوتی ہے. |
اتحاد کی
ایمان کی
مشورے کی
بھائی چارے کی
|
5 |
سورہ الشعراء کا مرکزی موضوع ہے. |
عقائد
فضآئل
عبادات
شمائل
|