1 |
المودۃ کے معنی ہیں. |
نفرت
محبت
دونوں
کوئی نہیں
|
2 |
سورہ الشوریٰ نازل ہوئی. |
مکی دور میں
مدینہ دور میں
دونوں
کوئی نہیں
|
3 |
سورہ الشوریٰ میں اہل ایمان کا وصف یہ بیان ہوا ہے کہ وہ اجتناب کرتے ہیں. |
برد بازی سے
کبیرہ گناہوں سے
میانہ روی سے
کفایت شعاری سے
|
4 |
سورہ الشوری کے مکی دور کےآخر میں نازل ہوئ جب مخالفت اور بغض و عناد عروج پر تھا. |
یہود کی
نصاریٰ کی
منافقین کی
اہل مکہ کی
|
5 |
کون سی سورت میں اللہ تعالی سے ہم کلام ہونے کی مختلف صورتیں بیان کی گئی ہیں. |
سورہ الحجہ
سورہ الشوریٰ
سورہ النحل
سورہ المومن
|
6 |
کس کی وجہ سے بہترین رائے اور نتیجے تک پہنچنا آسان ہوجاتا ہے. |
رحم دلی
رواداری
مشاورت
صبر
|
7 |
سورہ الشوریٰ کی کس آیت میں مسلمانوں کو اپنے معاملات میں مشورہ کرنے کا حکم دیا گیا ہے. |
38
37
36
35
|
8 |
سورہ الشوریٰ کے رکوع ہیں. |
4
5
6
7
|
9 |
سورہ الشوریٰ کی آیات ہیں. |
53
54
55
56
|
10 |
قران مجید کی بیالسویں سورت ہے. |
سورہ المومن
سورہ الشوریٰ
سورہ الکہف
سورہ الحجہ
|