Tarjmatul Quran 10th Class Chapter 12 Online Test With Answers

image
image
image

Tarjmatul Quran 10th Class Chapter 12 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہ فرماتی ہین کہ نبی خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم سورہ الزمر کی تلاوت فرمانے لگے. سونے سے پہلے فجر کی نماز کے بعد سونے سے پہلے چاشت کے وقت
2 دوسری بار صور پھونکے جانے کے فورا بعد لوگ جائیں گے. قبر میں جنت میں جہنم میں محشر میں
3 زمین و آسمان کی بادشاہت کا مالک اللہ تعالی کو سمجھنا ہے. عقیدہ توحید عقیدہ رسالت عقیدہ آخرت عقیدہ ختم ںبوت
4 سورہ الزمر میں مسلمانوںکو اجازت دی گئی ہے. تجارت جہاد کی تبلیغ کی ہجرت کی
5 زمرہ کا معنی ہے. قوم گروہ لوگ مقدس
Download This Set