1 |
جنتی کس قسم کے باریک اور موٹے لباس پہنیں گے. |
زرد
سرخ
سبز
سیاۃ
|
2 |
جنتیوں کو کنگن پہنائے جائیں گے. |
چاندی کے
لوہے کے
سونےکے
تانبے کے
|
3 |
سورہ کہف میں بتایا گیا ہے کہ زوالقرنین تھے. |
صبر کرنے والے
اصلاح کرنے والے
احسان کرنے والے
عدل کرنے والے
|
4 |
سورہ کہف میں اصحاف کہف کا زکر کرکے نصیحت کی گئی ہے کہ وہ اپنے تعلق کو مضبؤط رکھیں. |
اہل ایمان سے
جاہل علم سے
اہل زکر سے
اہل وطن سے
|
5 |
اللہ تعالی کی دی ہوئی ہر نعمت میں انسان کی ہوتی ہے. |
ترقی
اصلاح
آزمائش
بڑائی
|
6 |
سورہ کہف میں حضرت موسی ٰ علیہ السلام کا کس سے ملاقات کا زکر ہے. |
زواالقرنین
حضرت خضر علیہ السلام
حضرت داؤد علیہ السلام
حضرت عسیٰ علیہ السلام
|
7 |
کس سورت کی ابتدائی دس آیات یاد کرنے سے انسان دجال کے فتنہ سے محفوظ ہوجائے گا. |
سورہ بنی اسرائیل
سورہ النحل
سورہ الکہف
سورہ یونس
|
8 |
سورہ الکھف کی آیات ہیں. |
110
111
112
113
|
9 |
سورہ الکہف میں رکوع ہیں. |
10
11
12
13
|
10 |
قرآن مجید کی آٹھارویں سورت ہے. |
سورہ الکھف
سورہ بنی اسرائیل
سورہ الحجر
سورہ النحل
|