More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Tarjmatul Quran 10th Class Chapter 1 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
جب مشرکین دلائل کے سامنے عاجز آجاتے ہیں تو وہ ایمان لانے کی بجائے اعتراضات شروع کردیتے ہیں.
Choose an answer
مدلل
بے بنیاد
واضح
ٹھوس
Previous
Skip
Next
Question # 2
کون لوگ قرآن مجید کو پہلے لوگوں کی کہانیاں کہتے تھے.
Choose an answer
کفار
یہود
نصاریٰ
منافقین
Previous
Skip
Next
Question # 3
جب مشرکین کے پاس ان کے رب کی طرف سے نشانی آتی وہ کیا کرتے ہیں.
Choose an answer
خوش ہوتے
منھ موڑ لیتے
افسردہ ہوجاتے
تائید کرتے
Previous
Skip
Next
Question # 4
سورہ الانعام نازل ہوئی.
Choose an answer
طائف میں
مدینہ منورہ میں
مکہ مکرمہ میں
تبوک میں
Previous
Skip
Next
Question # 5
وہ لوگ جو ایمان لائے اور انہوں نے اپنے ایمان کو ظلم سےنہیں ملایا تو ان کےلیے ہے.
Choose an answer
ترقی
امن
انعام
خوش حالی
Previous
Skip
Next
Question # 6
اللہ تعالی نے انسانوں کےلیے خشکی اور سمندروں کے اندھیروں میں راستہ معلوم کرنے کلے بنائے.
Choose an answer
پہاڑ
ستارے
درخت
جنگلات
Previous
Skip
Next
Question # 7
اللہ تعالی نے آسمان سے پانی نازل فرمایا تاکہ ہم اس کے زریعہ سے اگائیں.
Choose an answer
جھاڑیاں
گھاس
نباتات
کانٹے
Previous
Skip
Next
Question # 8
قرآن کی چھٹی سورت کا نام ہے.
Choose an answer
سورہ النساء
سورہ المائدہ
سورہ الانعام
سورہ الاعراف
Previous
Skip
Next
Question # 9
اللہ تعالی نے سورہ الانعام میں توحید باری تعالی کے دلائل کے بعد مسائل بیان کیے ہیں.
Choose an answer
حلال و حرام
زکوۃ
حج کے
قرض کے
Previous
Skip
Next
Question # 10
کھجور ، انگور اور زیتون اور انار کازکر آیا ہے.
Choose an answer
سورہ انعام
سورہ الاعراف
سورہ الانفال
سورہ التوبہ
Previous
Skip
Next
Question # 11
سورہ انعام کےمطابق جو شخص ایک نیکی لائے تو اس کے لیے اس جیسی نیکیاں ہوں گی.
Choose an answer
پانچ
دس
پندرہ
بیس
Previous
Skip
Next
Question # 12
اللہ تعالی نے کون سی سورت میں جانور کو زبح کرتے وقت اللہ تعالی کا نام لینے اور اسے کھانے کا حکم دیا ہے.
Choose an answer
سورہ المائدہ
سورہ الانعام
سورہ الاعراف
سورہ انفال
Previous
Skip
Next
Question # 13
رزق کی کمی کی ڈر کی وجہ سے اللہ تعالی نے مشرکین کو کس سےمنع فرمایا.
Choose an answer
قتل اولاد
بت پرستی
شراب نوشی
ڈاکازنی
Previous
Skip
Next
Back