Tarjmatul Quran 10th Class Chapter 1 Online Test With Answers

image
image
image

Tarjmatul Quran 10th Class Chapter 1 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 سورہ الانعام کا مرکزی موضوع ہے. انفاق فی سبیل اللہ جہاد فی سبیل اللہ اخلاق حسنہ توحید، آخرت اور رسالت
2 سورہ الانعام میں کن نظریات کی تردید کی گئی ہے. منافقین یہود کی مشرکین کی نصاریٰ کی
3 لفظ الانعام "النعم" کیجمع ہے جس کے معنی ہے. جانور مویشی پرندے کیڑے
4 سورہ الانعام کی کون سی آیات میں لفظ " الانعام" مذکور ہے. 130 132 134 136
5 سورہ الانعام کی آیات ہیں. 160 165 170 175
6 سورہ الانعام نازل ہوئی. طائف میں مدینہ منورہ میں مکہ مکرمہ میں تبوک میں
7 سورہ الانعام کس پارے سے شروع ہورہی ہے. چوتھے پانچویں چھٹے ساتویں
8 قرآن کی چھٹی سورت کا نام ہے. سورہ النساء سورہ المائدہ سورہ الانعام سورہ الاعراف
9 رزق کی کمی کی ڈر کی وجہ سے اللہ تعالی نے مشرکین کو کس سےمنع فرمایا. قتل اولاد بت پرستی شراب نوشی ڈاکازنی
10 سورہ الانعام میں توحید کے دلائل کے ضمن میں زکر کیا گیا ہے. انبیاء کرام جنات کا فلسفیوں کا انسانوں کا
Download This Set