Tarjmatul Quran 10th Class Chapter 1 Online Test With Answers

image
image
image

Tarjmatul Quran 10th Class Chapter 1 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 سورہ الانعام کی آیات 151 سے 153 میں دہیے گئے احکام پر عمل کرنے کو قرار دیا گیا ہے. صراط مستقیم صراط امن صراط کبیر صراط عظیم
2 اپنی اولاد کو رزق کے ڈر سے قتل کردیتے تھے. مشرکین یہود منافقین نصاریٰ
3 سورہ انعام میں کن کے خود ساختہ عقائد کی نفی کئ گئی ہے. نصارٰ ی کی یہود کی مشرکین کی منافقین کی
4 سورہ انعام کےمطابق جو شخص ایک نیکی لائے تو اس کے لیے اس جیسی نیکیاں ہوں گی. پانچ دس پندرہ بیس
5 جس جانور کو زبح کرتے وقت اللہ تعالی کا نام نہ لیا جائے تو اس کا گوشت کھانا ہے. گناہ نقصان دہ جائز براکام
6 اللہ تعالی نے کون سی سورت میں جانور کو زبح کرتے وقت اللہ تعالی کا نام لینے اور اسے کھانے کا حکم دیا ہے. سورہ المائدہ سورہ الانعام سورہ الاعراف سورہ انفال
7 کھجور ، انگور اور زیتون اور انار کازکر آیا ہے. سورہ انعام سورہ الاعراف سورہ الانفال سورہ التوبہ
8 اللہ تعالی نے آسمان سے پانی نازل فرمایا تاکہ ہم اس کے زریعہ سے اگائیں. جھاڑیاں گھاس نباتات کانٹے
9 اللہ تعالی نے انسانوں کےلیے خشکی اور سمندروں کے اندھیروں میں راستہ معلوم کرنے کلے بنائے. پہاڑ ستارے درخت جنگلات
10 وہ لوگ جو ایمان لائے اور انہوں نے اپنے ایمان کو ظلم سےنہیں ملایا تو ان کےلیے ہے. ترقی امن انعام خوش حالی
Download This Set