Physics 10 Class Urdu Medium Unit 9 Online Test With Answers

image
image
image

Physics 10 Class Urdu Medium Unit 9 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 نیوکلیئر فشن میں یورینیم کتنے نیوکلیائی میں تقسیم ہوگیا تھا؟ 2 3 4 1
2 ہائڈروجن کے آئسوٹوپس ہیں: 1 2 3 4
3 جب ایک بھاری نیوکلیس دو چھوٹے نیوکلیائی میں تقسیم ہوتا ہے اس عمل سے: نیوکلیئر انرجی خارج نیوکلیئر انرجی جذب ہوگی کیمیکل انرجی خارج ہوگی کیمیکل انرجی جذب ہوگی
4 سورج کس عمل کے ذریعے انرجی خارج کرتا ہے؟ نیوکلیئر فشن کے ذریعے نیوکلیئر فیوژن کے ذریعے گیسز کے جلنے کی وجہ سے کیمیکل ری ایکشن کے ذریعے
5 جب یورینیم (92 پروٹونز) بیٹا پارٹیکل خارج کرتا ہے تو اس کے پروٹونز کی تعداد کتنی رہ جائے گی؟ 90 91 92 93
6 ایک مخصوص آئسوٹوپ کی ہاف لائف ایک دن ہے-دو دن گزرنے کے بعد اس آئسوٹوپ کی مقدار کتنی ہوگی؟ آدھی ہوجائے گی ایک چوتھائی 1/8 ان میں سے کوئی بھی نہیں
7 جب ایک ایلیمنٹ ایک الفا پارٹیکل خارج کرتا ہے تو اس کے اٹامک نمبر پر کیا اثر پڑے گا؟ ایک بڑھ جائے گا کوئی فرق نہیں پڑے گا دو کم ہوجائے گا ایک کم ہوجائے گا
8 درج ذیل ریڈی ایشنز میں سے کس کی پینی ٹریٹنگ پاور زیادہ ہے؟ بیٹا پارٹیکل گیما ریز الفا پارٹیکل تمام کی مادے سے گزرنے کی صلاحیت ایک جیسی ہوتی ہے
9 آئسوٹوپس ایک ہی ایلیمنٹ کے ایسے ایٹمز ہوتے ہیں جن کا مختلف ہوتا ہے: اٹامک ماس اٹامک نمبر پروٹونز کی تعداد الیکٹرونز کی تعداد
10 ایک بھاری ریڈیوایکٹیوایٹم کا نیوٹرونز کی بچھاڑ کے بعد دو چھوٹے نیوکلیا ئی میں ٹوٹ جانے کا عمل کہلاتاہے نیو کلیر فشن نیو کلئیر فیوژن کر ایکشن نیو کیر ریڈی ایشن نیو کلیر چین ری ایکشن
11 دماغ میں رسولی کی نشاندہی کے لیے استعمال کیا جاتاہے آیوڈین -131 فاسفورس-32√ کاربن -14 پوٹاشیم - 40
12 تھاتئورائڈ کی مونٹیرنگ کےلیے استعمال کیا جاتا ہے: آیودین-131√ فاسفورس -32 کاربن -14 پوٹاشیم -40
Download This Set