Physics 10 Class Urdu Medium Unit 8 Online Test With Answers

image
image
image

Physics 10 Class Urdu Medium Unit 8 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 الیکٹرونک پیغام کو کہتے ہیں: انٹرنیٹ براؤزر ای میل کمپیوٹر
2 میگنیٹک ڈسک کی مثال ہے: کمپیکٹ ڈسک فلاپی ڈسک آڈیو کیسٹ وڈیو کیسٹ
3 پرائمری میموری کے بارے میں کون سا بیان غلط ہے؟ پرائمری میموری کی بنیاد الیکٹرونکس ہے یہ ایک رینڈم ایکسیس میموری ہے یہ کمپیوٹر آف ہونے پر ختم ہوجاتی ہے یہ لیزر ٹیکنالوجی کے اصولوں بنائی جاتی ہے
4 کون سی میموری انٹگریٹڈ سرکٹس پر مشتمل ہوتی ہے؟ پرائمری میوری آڈیو کیسٹ وڈیو کیسٹ کمپیکٹ ڈسک
5 ہدایات یا پروگرام کا مجموعہ جو ہارڈویئر کو کام سرانجام دینے کے لیے راہنمائی فراہم کرتا ہے، کہلاتا ہے: ہارڈ ویئر مائیکرو پروسیسر میموری سوفٹ ویئر
6 کمپیوٹر کے وہ حصے جنہیں ہم دیکھ سکتے ہیں اور چھوسکتے ہیں، کہلاتے ہیں: ہارڈ ویئر سوفٹ ویئر موڈیم سی پی یو
7 کون سی ویوز کی فریکوینسی سب سے زیادہ ہوتی ہے؟ ریڈیو ویوز مائیکرو ویوز لائٹ ویوز ساؤنڈ ویوز
8 ساؤنڈ ویوز کو الیکٹریکل سگنلز میں تبدیل کرنے والی ڈیوائس ہے: ایئرپیس مائیکروفون ٹرانسمیشن رسیور
9 سیٹلائٹ کمیونیکشن میں استعمال ہوتی ہیں: ریڈیو ویوز مائیکروویوز لائٹ ویوز الیکٹریکل ویوز
10 ایک ہارڈویئر ڈیوائس نہیں ہے: سی پی یو ونڈوز کی بورڈ ماؤس
11 انفارمیشن ٹیکنالوجی کے لیے مختصر نام استعمال ہوتا: IT ITS CBIS IS
12 کمپیوٹر کی اصطلاح میں پروسیسڈ ڈیٹا کہلاتا ہے: سوفٹ ویئر پروگرام انفارمیشن ڈیجیٹل ڈیٹا
Download This Set