Physics 10 Class Urdu Medium Unit 8 Online Test With Answers

image
image
image

Physics 10 Class Urdu Medium Unit 8 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ایک میگا بائٹ برابر ہوتا ہے- 1024 بائیٹ 1024 کلو بائیٹ 1024 میگا بائیٹ 1024 گیگا بائٹ
2 کے اندر چھوٹی سی چپ کو کہتے ہیں-CPU موڈیم رجسٹر مائیکرو پروسیسر ہارڈڈسک
3 ریڈیو ویوز مثال ہے- انفراریڈ ویوز ٹرانسورس ویوز الیکٹرومیگنیٹک ویوز لونگیٹوڈنل ویوز
4 میں افراد ڈیزائن کرتے اور چلاتے ہیں-CBIS ہارڈ ویئر سوفٹ ویئر ڈیٹا انفارمیشن
5 کمپیوٹر بیسڈ انفارمیشن سسٹم کتنے حصوں سے مل کر بنتا ہے- 2 3 4 5
6 ای-میل کس شے کا مخفف ہے؟ ایمرجنسی میل الیکٹرونک میل ایکسٹرا میل ایکسٹرا میل
7 مندرجہ میں سے کس سے آپ ہر طرح کی انفارمیشن حاصل کرسکتے ہیں؟ کتابیں استاد کمپیوٹر انٹرنیٹ
8 کون سا عمل پروسیسنگ نہیں ہے؟ ترتیب دینا جوڑ توڑ کرنا حساب کتاب کرنا اکٹھا کرنا
9 کسی بھی کمپیوٹر سسٹم کا دماغ ہے: مونیٹر میموری سی پی یو کنٹرول یونٹ
10 کمپیوٹر کا بنیادی آپریشن ہے: ارتھ میٹک آپریشن نان آرتھ میٹک آپریشن لاجک آپریشن ارتھمیٹک اور لاجک
11 سٹیلائیٹ اور زمین کے درمیان مناسب اور زیادہ تیز کمیونیکیشن کا ذریعہ کون سا ہے: مائیکروویوز ریڈیو ویوز ساؤنڈ ویوز کوئی بھی لائٹ ویوز
12 کمپیوٹر ٹرمینالوجی میں انفارمیشن کا مطلب ہے: کوئی بھی ڈیٹا فالتو ڈیٹا پروسیسڈ ڈیٹا زیادہ ڈیٹا
Download This Set