Physics 10 Class Urdu Medium Unit 7 Online Test With Answers

image
image
image

Physics 10 Class Urdu Medium Unit 7 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 اگر سوئچ میں سے کرنٹ گزر رہا ہوتو سوئچ کی آؤٹ کو ظاہر کرتے ہیں: 0 سے 1 سے 1- سے 2 سے
2 ایسا سرکٹ یا ڈیوائس جو ڈیجیٹل مقدار کو اینا لاگ مقدار میں تبدیل کرتی ہے، کہلاتی ہے: ADC DAC ACD CAD
3 کمپیوٹر کے آپریشن کی بنیاد ہیں: 1،2 0،1 0،2 1،10
4 ایسی مقداریں جن کی قیمتیں عدم تسلسل کے انداز میں یا ایک جیسی نہ رہیں، کہلاتی ہیں: طبعی مقداریں ڈیجیٹل مقداریں لاگ مقداریں اینا لاگ مقداریں
5 الیکٹرک کرنٹ کی مقدار میں تیبدیلی یا الیکٹرک پوٹینشل کی قیمت کو گراف کی شکل میں ظاہر کرنے کے لیے استعمال ہونے والی ڈیوائس ہے: کیتھوڈ رے ٹیوب الیکٹرون گن اوسیلو سکوپ ٹرانسفارمر
6 ٹنگسٹن فلامنٹ سے الیکٹرونز کے اخراج کے لیے وولٹیج اور کرنٹ کی مقداریں بالترتیب لی جاتی ہیں: 2V اور 0.1 A 4V اور 0.2 A 6V اور 0.3 A 8V اور 0.4 A
7 کسی گرم میٹل کی سطح سے الیکٹرونز کے خارج ہونے کو کہتے ہیں: آئیونائزیشن کنڈکشن تھرمیونک ایمشن کنویکشن
8 ماہرین فزکس نے 1950ء میں مشاہدہ کیا کہ کیتھوڈ رے ٹیوب کے کیتھوڈ سے خاص قسم کی ریز خارج ہوتی ہیں جن کو کہتے ہیں: کیتھوڈ ریز ایکس ریز الفاریز گاما ریز
Download This Set