Physics 10 Class Urdu Medium Unit 7 Online Test With Answers

image
image
image

Physics 10 Class Urdu Medium Unit 7 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 کون سےدو گیٹس استعمال کریں تو اینڈ گیٹ جیسی آؤٹ پٹ حاصل ہوتی ہے- ناٹ گیٹس آر گیٹس نار گیٹس نینڈ گیٹس
2 ںاٹ گیٹ کے بنیادی لاجک اپریشن کو کہتے ہیں- آنورشن نان انورشن انورشن اور نان انورشن کوئی نہیں-
3 ںآٹ گیٹ میں ان پٹ ٹرمنلز کی تعداد ہوتی ہے- 1 2 3 4
4 ںآٹ اپریشن کی مساوات ہے- X = A.B X=A+B X = A-B X-A
5 جارج بولے نے ایجاد کیا بولین الجبرا ارتھمیٹک الجبرا مین الجبرا جیومیٹری
6 ڈفلیکٹنگ پلیٹ کمپوزیٹ ہے- سی-آر-او ریڈیو کمپیوٹر فلورسنٹ ٹیوب
7 کیتھوڈ ریز ٹیوب کی سکرین ایک میٹریل کی بنی ہوتی ہے جسے کہتے ہیں- ذنک ائرن فاسفورس شیشہ
8 ًمیں گریڈ کا پوٹینشل ہے-CRO مثبت زیرو نیوٹرل نیگیٹیو
9 کیتھوڈ رے اور سیلز سکوپ حصوں پر مشتمل ہوتی ہے- 2 3 4 5
10 آٌٰلیکٹرونکس کا سب سے بڑا شاہکار ہے- کیلکولیٹر ٹرانسفارمر کمپیوٹر موبائل فون
11 کیتھوڈ ریز پر چارج ہوتا ہے- نیگیٹیو پوزیٹیؤ نیوٹرل نیگیٹیو اور پوزیٹیو دونوں
12 تھرمیونک ایمیشن کے زریعے الیکٹرونز کی بیم پیدا کرنے کے لیے ٹنگسٹن فلامنٹ کا پوٹنشل ہوتا ہے- 6V 7V 8V 9V
Download This Set