More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Physics 10 Class Urdu Medium Unit 6 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
انڈیوسڈ ای- ایم -ایف کی سمت سرکٹ میں کس کنزرویشن کے قانون کے مطابق ہوتی ہے-
Choose an answer
ماس
چارج
مومنٹم
انرجی
Previous
Skip
Next
Question # 2
ڈی سی موٹر کا کون سا حصہ ہر آدھے سائیکل کے بعد کوائل میں سے بہنے والے کرنٹ کی سمت کو تبدیل کردیتا ہے؟
Choose an answer
آرمیچر
کموٹیٹر
برشز
سلپ رنگز
Previous
Skip
Next
Question # 3
ٹرانسفارمر کا استعمال ہوتا ہے-
Choose an answer
وولٹیج بڑھانے کے لیے
رزنٹنس کو بڑھانے کے لیے
الف اور ب دونوں
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 4
ڈی سی موٹر کا ............ حصہ ہر ادھے سائیکل کے بعد کوائل میں بہنے والے کرنٹ کی سمت کو تبدیل کردیتا ہے-
Choose an answer
آرمیچر
کوموٹیز
برشز
سپلٹ رنگز
Previous
Skip
Next
Question # 5
ٹرانسفارمر کا ایسا کوائل جس کو بیرونی وولٹیج سپلائی کے ساتھ جوڑا جاتا ہے اس کو کہتے ہیں:
Choose an answer
پرائمری کوائل
سیکنڈری کوائل
آرمیچر کوائل
فیلڈ کوائل
Previous
Skip
Next
Question # 6
کسی سطح سے گزرنے والی میگنیٹک لائنز آف فورس کی تعداد کو کہتے ہیں:
Choose an answer
الیکٹرک فیلڈ کی شدت
میگنیٹک فیلڈ کی شدت
ای ایم ایف
الیکٹرک انٹینسٹی
Previous
Skip
Next
Question # 7
ًٰمیوچل انڈکشن کی مثال ہے-
Choose an answer
اے - سی جنریٹر
ڈی-سی موٹر
ٹرانسفارمر
ریلے
Previous
Skip
Next
Question # 8
ایسا آلہ جو آلٹرنیٹنگ وولٹیج کو کم یا زیادہ کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے:
Choose an answer
الیکٹرک موٹر
الیکٹرک جنریٹر
ٹرانسفارمر
سولینائڈ
Previous
Skip
Next
Question # 9
انڈیوسڈ ای ایم ایف کو ظاہر کیا جاتا ہے:
Choose an answer
Vp
Vs
Vs ، Vp
Sv , Pv
Previous
Skip
Next
Question # 10
ٹرانسفارمر کی سیکنڈری کوئل کے اطراف وولٹیج کو ظاہر کرتا ہے-
Choose an answer
Np
Ns
Vp
Vs
Previous
Skip
Next
Question # 11
الیکٹرک موٹرز جس اصول پر کام کرتی ہیں اسے کہتے ہیں-
Choose an answer
فورس
کپل
ٹارک
میگنیٹک فیلڈ
Previous
Skip
Next
Question # 12
کس اصول کے تحت سیکنڈری کوائل میں آنڈیوسڈ ای- ایم-ایف پیدا ہوتی ہے-
Choose an answer
میوچل انڈکشن
سلیف انڈکشن
الیکٹرک انڈکشن
انڈیوسڈ کرنٹ
Previous
Skip
Next
Question # 13
آگر میگنیٹک فیلڈ میں عمودآ رکھی ہوئی وائر میں سے بہنے والے کرنٹ کی مقدار کو بڑھایا جائے تو وائر پر عمل کرنے والا میگنیٹک فورس
Choose an answer
بڑھے گی
کم ہوگی
صفر رہے گی
تبدیل نہیں ہوگی
Previous
Skip
Next
Back