Sr. # | Questions | Answers Choice |
---|---|---|
1 | پوٹینشل ڈفرینس کی پیمائش کا آلہ ہے: | گیلوانومیٹر وولٹ میٹر ایمیٹر بیرومیٹر |
2 | الیکٹروموٹو فورس کا حسابی فارمولا ہے: | E = W/Q E = Q/W E = WQ E = W2Q |
3 | پوٹینشل ڈفرینس کا ایس آئی یونٹ ہے: | ایمپیئر کولمب وولٹ جول |
4 | الیکٹرک کرنٹ کا ایس آئی یونٹ ہے: | وولٹ جول الیکٹرون وولٹ ایمپیئر |