1 |
اگر ہم ایک سرکٹ میں رزسٹنس کو کونسٹنٹ رکھتے ہوئے کرنٹ اور وولٹیج دونوں کو دو گنا کردیں تو پاور: |
میں کوئی فرق نہیں پڑے گا
نصف ہوجائے گا
دو گنا ہوجائے گی
چار گنا ہوجائے گی
|
2 |
جب ہم ایک سادہ سرکٹ میں وولٹیج کو دو گنا کردیتے ہیں تو کون سی مقدار دو گنا ہوجاتی ہے؟ |
کرنٹ
پاور
رزسٹنس
اے اور بی دونوں
|
3 |
الیکٹرک پوٹینشل اور e.m.f: |
ایک جیسی مقداریں ہیں
دو مختلف مقداریں ہیں
ان کے پونٹس مختلف ہیں
اے اور بی دونوں
|
4 |
سیریز طریقے سے جوڑے گئے بلبوں کی تعداد میں اضافہ کرنے سے ان کی روشنی کی شدت پر کیا فرق پڑتا ہے؟ |
اضافہ
کمی ہوتی ہے
کوئی فرق نہیں پڑتا
بتانا مشکل ہے
|
5 |
کنڈکٹر میں الیکڑک بہاؤ کی وجہ ہے- |
پوزیٹیو آئنز
نیگیٹیو آئنز
پوزیٹیو چارجز
آزاد الیکٹرونز
|
6 |
ایک کلو واٹ آور سے مراد ہے: |
3.6 MJ
36 MJ
360 MJ
3600 MJ
|
7 |
جول کے قانون کا حسابی فارمولا ہے: |
W = I2Rt
W = I2R
W = I x R
W = I2t
|
8 |
اگر دو پوائنٹس کا پوٹینشل ڈفرینس وولٹ ہو اور ایک کولمب چارج پوائنٹس کے درمیان بہے تو انرجی حاصل ہوگی: |
QV
Q
V
1J
|
9 |
الیکٹرک پاور کا ایس آئی یونٹ ہے: |
وولٹ
واٹ
ایمپیئر
جول
|
10 |
الیکٹرک کرنٹ کا اچھا کنڈکٹر ہے: |
لکٹری
ربڑ
پلاسٹک
کوپر
|
11 |
کس تار کی رزسٹنس زیادہ ہوگی؟ |
پتلی تار
موٹی تار
انتہائی پتلی تار
تمام
|
12 |
کرنٹ کے بہاؤ میں رکاوٹ کو کہتے ہیں: |
ای ایم ایف
کپیسی ٹینس
الیکٹرک رزسٹنس
|