Physics 10 Class Urdu Medium Unit 5 Online Test With Answers

image
image
image

Physics 10 Class Urdu Medium Unit 5 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 آٌلیکٹرک پوٹنشل اور e.m.f ایک جیسی مقداریں ہیں- ًمختلف مقداریں ہیں- آن کے یونٹس مختلف ہیں- کوئی نہیں-
2 ای-ایم- ایف کا ایس آئی یونٹ ہے. NC-1 NC CJ JC-1
3 چارجز کے بہاؤ کی شرح کو کہتے ہیں- کولمب اوہم وولٹ کرنٹ
4 ایک ملی ایمپیر برابر ہوتا ہے- 10-13 A 10-6 A 10-9 A 10-5 A
5 کرنٹ کو یونٹ ہے- وولٹ ایمپیر جول کولمب
6 کنڈکٹر میں الیکٹرک کی بہاؤ کی وجہ ہے پوزیٹیو ائنز نیگیٹیو آنیز پوزیٹیو چارجز آزاد الکٹیرونز
7 ایک الکٹرک سرکٹ میں آٌلیکٹرون کم پوٹینشل سے زیادہ پوٹینشل کے طرف حرکت کرتے ہیں تو . انرجی خارج کریں گے پاور حاصل کریں گے پوٹنشل حاصل کریں گے اپنی شناخت کھو دیں گے-
8 آیک مائیکرو ایمپیر برابر ہے- 10-3 A 10-6 A 10-9 A 10-12 A
9 کرنٹ کی مقدار معلوم کرنے کا فارمولا ہے- I = t/Q I = Q/t I = QR I = VR
10 سپیسیفک رزسٹنس کا یونٹ ہے- (Ωm) Ωm-1 Ω-1m Ω
11 ان میں سے کونسا اوہمک کنڈکٹر ہے؟ تھرمسٹر فلامنٹ میٹلز یہ تمام
12 الیکٹرک کرنٹ کا یونٹ ہے-SI وولٹ ایمپیئر جول کولمب
Download This Set