1 |
الیکٹرک پوٹینشل کا ایس آئی یونٹ ہے: |
واٹ
جول
کولمب
وولٹ
|
2 |
الیکٹرک فیلڈ انٹینسٹی کا ایس آئی یونٹ ہے: |
NC-2
NC-1
Ns
Nm-1
|
3 |
کسی چارج کے گرد وہ جگہ ہے جس میں یہ دوسرے چارجز پر الیکٹروسٹیٹک فورس لگاتا ہے،کہلاتا ہے: |
الیکٹرک فیلڈ
الیکٹرک فیلڈ انٹینسٹی
پوائنٹ چارج
میگنیٹیک فیلڈ
|
4 |
الیکٹرک فورس کے کس قانون کی تصدیق کرتی ہے؟ |
پہلے قانون
دوسرے قانون
تیسرے قانون
گریوی ٹیشن کے قانون
|
5 |
کولمب کے قانون کی حسابی مساوات ہے: |
F = k q1 q2/r3
F = k q2 q2/r2
F = k q1 q2/r
F = k q1 q2/r2
|
6 |
اگر الیکٹروسکوپ کے لیوز پر پازیٹیو چارج ہو اور کسی نامعلوم چارجڈ جسم کو الیکٹروسکوپ کے قریب لانے سے اس کے اوراق پھیل جائیں تو جسم پر چارج کی نوعیت ہوگی: |
نیگیٹیو
پازیٹیو
نیوٹرل
نیگیٹیو یا پازیٹیو دونوں
|
7 |
کون سی خصوصیت کسی جسم پر چارج کی موجودگی کا حتمی ثبوت ہے: |
کشش کی خصوصیت
دفع کرنے کی خصوصیت
نیوٹریلائز کرنے کی خصوصیت
کوئی بھی نہیں
|
8 |
ایک جیسے چارجز ہمیشہ ایک دوسرے کو: |
دفع کرتے ہیں
کشش کرتے ہیں
کبھی دفع اور کبھی کشش کرتے ہیں
کوئی بھی نہیں
|
9 |
کسی چارج شدہ جسم کی موجودگی میں کسی انسولیٹڈ کنڈکٹر کے ایک سرے پر ایک قسم کا چارج اور اس کے دوسرے سرے پر مخالف قسم کا چارج پیدا ہوجائے تو اس عمل کو کہتے ہیں: |
الیکٹروسٹیٹکس
الیکٹروسٹیٹک انڈکشن
میگنیٹیزم
الیکٹرومیگنیٹک انڈکشن
|
10 |
الیکٹروسکوپ کی سلاخ کس میٹل کی بنی ہوتی ہے؟ |
ایلومینیم
تانبا
آئرن
گولڈ
|