Physics 10 Class Urdu Medium Unit 4 Online Test With Answers

image
image
image

Physics 10 Class Urdu Medium Unit 4 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ایک جسم کو دوسرے جسم پر رگڑنے سے اس پر بہت زیادہ نیگیٹیو چارج آتا ہے کیونکہ دوسر جسم ہے- نیوٹرل نیگیٹیو طور پر چارجڈ پوزیٹیو طور پر چارجڈ یہ تمام
2 ایک پوزیٹیو چارج دوسرے: پوزیٹیو چارج کو دفع کرتا ہے پوزیٹیو چارج کو کھنچتا ھے نیو ٹرل چارج کو کشش کرتا ہے نیو ٹرل چارج کو دفع کرتا ہے-
3 ابرق کپیسیٹر میں بطور ڈائی الیکٹرک استعمال ہوتا ہے- ابرق پلاسٹک گریس شدہ پیپر ہوا
4 کپیسیٹر کی پلیٹوں کے درمیان خلا یا ہوا کو کہتے ہیں- ڈائی الیکٹرک الیکٹرک الیکٹرک فیلڈ کپیسی ٹینس
5 الیکڑک انرجی کا ایک مفید یونٹ ہے- V e ev C
6 الیکٹرک انٹیسٹی کا یونٹ ہے- NC NC-2 NC-1 N/C-1
7 چارجز کی اقسام ہیں- دو تین چار بہت سی
8 کپیسی ٹینس کی تعریف اس طرح کی جاتی ہے: VC Q/V QV V/Q
9 کولمب کا قانون کن چارجز کے لیے موزوں ہے؟ حرکت کرتے ہوئے پوائنٹ چارجز حرکت کرتے ہوئے بڑے سائز کے چارجز ساکن پوائنٹ چارجز ساکن اور بڑے سائز کے چارجز
10 کولمب کے قانون کے مطابق اگر دو مخالف چارج کے درمیان فاصلہ کو بڑھا دیا جائے تو ان کے درمیان کشش کی فورس پر کیا اثر پڑے گا؟ بڑھتی ہے کم ہوجاتی ہے کوئی تبدیلی نہیں آتی معلوم نہیں کی جاسکتی
11 ایک پوزیٹیو الیکٹرک چارج دوسرے پوزیٹیو چارج کوشش کرتا ہے پوزیٹیو چارج دفع کرتا ہے نیوٹرل چارج کوشش کرتا ہے نیوٹرل چارج کو دفع کرتا ہے
12 کپیسی ٹینس کا حسابی فارمولا ہے: C = QV C = Q/V C = V/Q C = V2/Q
Download This Set