کسی چارج شدہ جسم کی موجودگی میں کسی انسولیٹڈ کنڈکٹر کے ایک سرے پر ایک قسم کا چارج اور اس کے دوسرے سرے پر مخالف قسم کا چارج پیدا ہوجائے تو اس عمل کو کہتے ہیں:
اگر الیکٹروسکوپ کے لیوز پر پازیٹیو چارج ہو اور کسی نامعلوم چارجڈ جسم کو الیکٹروسکوپ کے قریب لانے سے اس کے اوراق پھیل جائیں تو جسم پر چارج کی نوعیت ہوگی: