1 |
آسمانی بجلی کی ہر گرج برابر ہوتی ہے- |
2000 ملین جول انرجی
3000 ملین جول انرجی
1000 ملین جول انرجی
4000 ملین جول انرجی
|
2 |
آبرق کپیسٹر میں بطور ڈائی الیکٹرک استعمال ہوتا ہے- |
ابرق
پلاسٹک
پیپر
ایلومینیم
|
3 |
کپسٹر کو جوڑنے کے طریقے ہیں- |
2
3
4
5
|
4 |
کتنے ایسے عوامل ہیں جو کپیسٹر پر چارج ذخیرہ کرنے کی صلاحیت پر اثر انداز ہونے ہیں- |
2
3
4
5
|
5 |
اگر کپیسٹر کو پیرالل طریقے سے جوڑا جائے تو ہر کپیسٹر برابر ہوگا. |
وولٹیج
چارج
کپیسی ٹینس
چارج اور کپیسی ٹینس
|
6 |
کپیسٹر ذخیرہ کرنے کے لیے استعمال ہوتے ہیں- |
کرنٹ
وولٹیج
چارج
رزنٹنس
|
7 |
کپیسی ٹینس کا فارمولا ہے- |
VC
Q/V
QV
V/Q
|
8 |
اگر کسی کو فلٹر کے پلیٹ کو 4 کولمب چارج دینے سے اس کی پلیٹس کے درمیان پوٹشنل 2 وولٹ ہو تو اس کے کیپیسی ٹینس ہوگی- |
2F
4F
6F
8F
|
9 |
کیپسٹر زیادہ فریکوئنسی سے کم فریکوئنسی کے سگنلز کے درمیان فرق کرنے کے
لیے استعمال ہوتا ہے ایسے سرکٹ کو کہتے ہیں- |
سیرز سرکٹ
پیرالل سرکٹ
فلٹر سرکٹ
ان میں سے کوئی نہیں-
|
10 |
یہ ڈی سی کرنٹ کو گزرنے نہیں دیتا لیکن اےسی کرنٹ کو سرکٹ میں گزرنے دیتا ہے- |
کپیسٹر
رزنٹنس
سفیسیفک رزینٹنس
تھرما میٹر
|
11 |
کیپیسٹر سٹور کرتا ہے- |
کرنٹ
چارج
مزاحمت
یہ تمام
|
12 |
کیپیسٹر کے چارج سٹور کرنے کی صلاحیت کہلاتی ہے- |
رزنٹنس
الیکٹرک پوتینشل
کیپسی ٹینس
الیکٹرک انرجی
|