1 |
سنیل کا قانون ہے- |
n=sinr/sini
n=sini/sinr
n= sin r
n= sin i
|
2 |
روشنی کی رفریکشن کے دوران کونسی مقدار تبدیل نہیں ہوتی ہے؟ |
اس کے سمت
اس کے سپیڈ
اس کے فریکوینسی
اس کی ویو لینگتھ
|
3 |
برف کا رفریکٹیو انڈکس ہے- |
1.52
1.31
2.42
1.33
|
4 |
ہیرے کا رفریکٹیو انڈیکس آف رفریکشن ہے- |
1.33
1.52
2.21
2.42
|
5 |
ہوا کا رفریکٹیو انڈیکس ہے- |
1
2
3
4
|
6 |
انڈکس اف رفریکشن کا انحصآر کس پر ہوتاہے- |
فوکل لینگتھ
روشنی کے سپیڈ
امیج کا فاصلہ
جسم کے فاصلے
|
7 |
پانی کا رفریکٹیو انڈیکس ہے- |
2.42
1.33
2.21
1.00
|
8 |
آٰیک کنویکس مرر کا فوکس ہوتا ہے- |
مرر کے نیچے
مرر کے سامنے
مرر کے اوپر
مرر کے پیچھے
|
9 |
روشنی کی رفلیکشن کے قوانین ہیں- |
2
3
4
5
|
10 |
ہوا کا رفریکٹیو انڈیکس ہے- |
1.33
1.0
1.31
2.42
|
11 |
سفیریکل مرر کی کرو سطح کے سینٹر کو کہتے ہیں- |
ریڈیس
مرکزہ
قطر
پول
|
12 |
اینگل آف انسیڈینس کو ظاہر کیا جاتا ہے- |
r
o
a
i'
|