More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Physics 10 Class Urdu Medium Unit 3 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
روشنی کی رفلیکشن کے قوانین ہیں-
Choose an answer
2
3
4
5
Previous
Skip
Next
Question # 2
آنکھ کے لینز کی فوکل لینگتھ میں تبدیلی میں کہلاتی ہے-
Choose an answer
موڈی فیکشن (B)
اکاموڈیشن
آنڈکشن
ڈسبکٹ وژن
Previous
Skip
Next
Question # 3
برف کا رفریکٹیو انڈکس ہے-
Choose an answer
1.52
1.31
2.42
1.33
Previous
Skip
Next
Question # 4
انڈیکس آف رفریکشن کا انحصار کس پر ہوتا ہے؟
Choose an answer
فوکل لینگتھ پر
روشنی کی سپیڈ پر
امیج کے فاصلہ پر
جسم کے فاصلہ پر
Previous
Skip
Next
Question # 5
کیمرہ میں جو امیج بنتی ہے وہ ہوتی ہے:
Choose an answer
رئیل، الٹی اور بہت چھوٹی
ورچوئل، سیدھی اور بہت چھوٹی
ورچوئل، سیدھی اور بہت بڑی
رئیل، الٹی اور بہت بڑی
Previous
Skip
Next
Question # 6
کس صورت میں کنویکس لینز میں امیج جسم کے برابر بنتی ہے؟
Choose an answer
جب جسم F پر ہو
جب جسم 2F پر
جب جسم 2F سے دور ہو
جب جسم لینز اور F کے درمیان ہو
Previous
Skip
Next
Question # 7
آپٹیکل فائبر................... کی اصول پر کام کرتا ہے-
Choose an answer
رفلیکشن
رفیکشن
ٹوٹل انٹرنل رفلیکشن
ڈفریکشن
Previous
Skip
Next
Question # 8
روشنی کی رفریکشن کے دوران کونسی مقدار تبدیل نہیں ہوتی ہے؟
Choose an answer
اس کے سمت
اس کے سپیڈ
اس کے فریکوینسی
اس کی ویو لینگتھ
Previous
Skip
Next
Question # 9
کیمرہ میں جو امیج بنتی ہے-وہ ہوتی ہے-
Choose an answer
رئیل الٹی اور بہت چھوٹی
ورچوئل ، سیدھی اور بہت چھوٹی
ورچوئل سیدھی اور بہت بڑی
رئیل الٹی اور بہت بڑی
Previous
Skip
Next
Question # 10
پانی کا رفریکٹیو انڈیکس ہے-
Choose an answer
2.42
1.33
2.21
1.00
Previous
Skip
Next
Question # 11
لینز کے پاور الٹ ہوتی ہے
Choose an answer
فوکل لینگتھ کے
ڈائی آپٹر کے
فوکل پوانیٹ کے
پرنسپل فوکس کے-
Previous
Skip
Next
Question # 12
ایک جسم کنکیو مرر کے سینٹر کرویچر پر پڑا ہے- مرر سے بننے والی امیج کی پوزیشن ہوگی:
Choose an answer
سینٹر آف کرویچر سے باہر کی طرف
سینٹر آف کرویچر پر
سینٹر آف کرویچر اور فوکل پوائنٹ کے درمیان
فوکل پوائنٹ پر
Previous
Skip
Next
Back