1 |
ایک عام ادمی کے لیے قابل سماعت ساؤنڈ کی فریکوئنسی کی حدود ہے- |
10Hz – 10 KHz
20 Hz – 20 KHz
25 Hz- 25 KHz
30 Hz – 30
|
2 |
شور کا لیول عام طور پر بہت ممالک میں آٹھ گھنٹے روزانہ کے اوقات میں ہوتا ہے- |
80-90 db
83-90 db
84-90 db
85-90 db
|
3 |
عام طور پر ساؤنڈ کی سپیڈ زیادہ ہوتی ہے- |
ٹھوس میں
ًمائع میں
گیس میں
آن میں سے کوئی نہیں-
|
4 |
ہوا میں ساؤنڈ کی سپیڈ ہے- |
1245 Kmh-1
1246 kmh-1
262 kmh-1
2162 kmh-1
|
5 |
آؤاز کی رفتار معلوم کرنے کا فارمولا ہے- |
V = f λ
f = v λ
v = f/ λ
f= v/ λ
|
6 |
ساؤنڈ کا احساس ہمارے دماغ میں رہتا ہے- |
0.01 s
0.1 s
0.02s
0.2 s
|
7 |
آواز کی پج کا زیادہ تر انحصار ہے- |
فریکوئنسی پر
پیریڈ پر
ویلنگتھ پر
ایمپلی ٹیوڈ پر
|
8 |
ساؤنڈ کی لاؤڈنیس کا زیادہ تر انحصار کس پر ہوتا ہے- |
فریکوئینسی
پیریڈ
ویولینگتھ
ایمپلی ٹیوڈ
|
9 |
رفرینس انٹینسٹی کو.......کہتے ہیں- |
زیروبل
1 بل
2 بل
بل
|
10 |
ملٹی پل رفلیکشن سے ساؤنڈ میں بگاڑ کہلاتا ہے- |
صوتی نگہبانی
لاؤڈنیس
بازگشت
شور
|
11 |
کانوں کی ناخوشگوار محسوس ہونے والی آوازیں.....کہلاتی ہیں- |
میوزک
شور
ساؤنڈ
خوشگوار
|
12 |
ساؤنڈ کی سپیڈ کا انحصار ہوتا ہے: |
گونج
رفریکشن
ہوا کی سپیڈ
ٹمپریچر
|