More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Physics 10 Class Urdu Medium Unit 1 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
ایمپلی ٹیوڈ ایس آئی یونٹ ہے-
Choose an answer
H2
m
cm
Sec
Previous
Skip
Next
Question # 2
ویکیوم میں تمام الیکڑو میگنیٹک ویوز ایک جیسی رکھتی ہیں:
Choose an answer
سپیڈ
فریکوینسی
ایمپلی ٹیوڈ
ویولینگتھ
Previous
Skip
Next
Question # 3
ریڈیو ویوز ہیں-
Choose an answer
لونگیٹیوڈنل ویوز
ٹرانسورس ویوز
الیکٹرو میگنیٹک ویوز
یہ تمام
Previous
Skip
Next
Question # 4
ٹائم پیریڈ کو ظاہر کیا جاتا ہے-
Choose an answer
T
P
T.P
P.T
Previous
Skip
Next
Question # 5
ویکیوم میں تمام الیکٹرومیگنیٹک ویوز ایک جیسی رکھتی ہے-
Choose an answer
سپیڈ
فریکوئنسی
ایمپلی ٹیوڈ
ویو لینگتھ
Previous
Skip
Next
Question # 6
جب پانی کی ویوز کم گہرائی والے حصے میں داخل ہوتی ہے تو ان کی ویو لینگتھ ہو جاتی ہے-
Choose an answer
کم
زیادہ
صفر
وہی رہتی ہے-
Previous
Skip
Next
Question # 7
مندرجہ ذیل میں سے کون سا طریقہ انرجی کو منتقل کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے؟
Choose an answer
کنڈکشن
ریڈیشن
ویو کی موشن
یہ تمام
Previous
Skip
Next
Question # 8
ویوز کی مساوات ہے-
Choose an answer
fλ
F v
1/fλ
v/λ
Previous
Skip
Next
Question # 9
روشنی کی رفریکش کے دوران مندرجہ زیل سے کون سی مقدار تبدیل نہیں ہوتی-
Choose an answer
اسکی سپیڈ
اسکی سمت
اسکی فریکوئنسی
اسکی ویولینگتھ
Previous
Skip
Next
Question # 10
جب کوئی جسم ایک پوائنٹ کے ارد گرد اپنی موشن کو دہراتا ہے تو اس کی موشن کہلاتی ہے:
Choose an answer
رینڈم موشن
لینیئر موشن
وائبریٹری موشن اور اوسیلیٹری موشن
گردشی موشن
Previous
Skip
Next
Question # 11
ٹرانسورس اور لونگیٹیونل ویوز پیدا کرنے کے لیے آلہ استعمال ہوتا ہے-
Choose an answer
ڈوری
رپل ٹینک
ہلیکل سپرنگ
ٹیونگ فورک
Previous
Skip
Next
Back