Physics 10 Class Urdu Medium Unit 1 Online Test With Answers

image
image
image

Physics 10 Class Urdu Medium Unit 1 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 سمپل ھارمونک موشن میں انتہائی پوزیشن پر ولاسٹی ہوتی ہے. زیادہ سے زیادہ کم سے کم صفر کبھی زیادہ کبھی کم
2 ویوز کی......کا انحصار پانی کی گہرائی پر ہوتا ہے- سپیڈ ایمپلی ٹیوڈ فریکوینسی ویولینگتھ
3 ویو کی مساوات ہے: v=fλ v=f/λ v=λ/f v=λ/T
4 ٹائم پیریڈ کو ظاہر کیا جاتا ہے- T P T.P P.T
5 ایک ویو کی ولاسٹی، فریکوینسی اور ویولینگتھ کے درمیان تعلق ہے: vf=λ fλ=v vλ=f v=λ2/f
6 مندرجہ ذیل میں سے ویو کی کون سی خصوصیت دوسری خصوصیات پر محضر نہیں ہوتی؟ سپیڈ فریکوینسی ایمپلی ٹیوڈ ویو لینگتھ
7 ویکیوم میں تمام الیکڑو میگنیٹک ویوز ایک جیسی رکھتی ہیں: سپیڈ فریکوینسی ایمپلی ٹیوڈ ویولینگتھ
8 مندرجہ ذیل میں سے کون سا طریقہ انرجی کو منتقل کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے؟ کنڈکشن ریڈیشن ویو کی موشن یہ تمام
9 ویوز ٹرانسفر کرتی ہے: انرجی فریکوینسی ویولینگتھ ولاسٹی
10 مندرجہ ذیل آلات میں سے کون سا آلہ ٹرانسورس اور لونگیٹیوڈنل دونوں ویوز پیدا کرنے کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے؟ ڈوری رپل ٹینک ہیلیکل سپرنگ ٹیوننگ فورک
11 اگر کسی پینڈولم کی گولی کا ماس تین گنا کردیا جائے تو اس پینڈولم کی موشن کا پیریڈ کتنا ہوجائے گا؟ دو گنا بڑھ جائے گا کوئی فرق نہیں‌ پڑے گا دو گنا کم ہوجائے گا چار گنا کم ہو جائے گا
12 مندرجہ ذیل میں سے کون سی ایک مثال سمپل ہارمونک موشن کو بیان کرتی ہے؟ سادہ پینڈولم کی موشن چھت والے پنکھے کی موشن زمین کی اپنے ایکسز کے گرد موشن فرش پر اچھلتی ہوئی گیند
Download This Set