Physics 10 Class Urdu Medium Unit 1 Online Test With Answers

image
image
image

Physics 10 Class Urdu Medium Unit 1 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 کونسی ویوز کے گزرنے کے لیے میڈیم کی ضرورت نہیں ہوتی- ساؤند ویوز مکینیکل ویوز الیکٹرومیگنیٹک ویوز ان سب کےلیے
2 گاڑیوں کی شاک ابزربرز کی مثال ہے- سمپل ہارمونک موشن وائبریٹری موشن ڈیمپڈ موشن لی نئر موشن
3 اگر کسی سادہ پنڈولیم کا ماس دو گنا کردیا جائے تو اس پینڈولم کی موشن کا پیریڈ کیا ہوگا. دو گنا ہوجائے گا یکساں رہے گا دو گنا کم ہو جائے گا چار گنا کم ہوجائے گا،
4 ایمپلی ٹیوڈ ایس آئی یونٹ ہے- H2 m cm Sec
5 زمین پر ایک پینڈولم کی لمبائی ایک میٹر ہو تو اس کا ٹائم پیریڈ ہوگا. 2 سیکنڈ 10سیکنڈ 1 سیکنڈ 6 سیکنڈ
6 ایک میٹر لمبائی کے سادہ پنڈولیم کا ٹائم پیریڈ معلوم کریں- 1.99 سیکنڈ 2.11 سیکنڈ 1،89 سیکنڈ 1.88 سیکنڈ
7 فریکوئیسی کا ٰایس آئی یونٹ ہے- میٹر ریڈین نیوٹن ہرٹز
8 سادہ پنڈولیم حرکت کرتے ہوئے ریسٹورنگ فورس مہیا کرتی ہے- ہوا کی مزاحمت دھاگے کا تناو وزن کی قوت جمود
9 فریکوینسی کا یونٹ ہوتا ہے- m Pa Hz N
10 سادہ پندولم کی حرکت کرتے ہوے ریسٹورنگ فورس مہیا کرتی ہے- ہو کی مزاحمت دھاگے کا تناؤ وزن کی قوت جمود
11 فریکوئنسی برابر ہوتی ہے- F = 1/T F = 1/g f = 2π√(1/g) f = kx
12 سپرنگ کونسٹنٹ ہے- K= (-f)/x F=ma W = mg K = -X/M
Download This Set