Physics 10 Class Urdu Medium Unit 1 Online Test With Answers

image
image
image

Physics 10 Class Urdu Medium Unit 1 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 روشنی کی رفریکش کے دوران مندرجہ زیل سے کون سی مقدار تبدیل نہیں ہوتی- اسکی سپیڈ اسکی سمت اسکی فریکوئنسی اسکی ویولینگتھ
2 رپل ٹینک ایک ایسا الہ ہے جو کہ پیدا کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے- مکینیکل ویوز روشنی کی ویوز ریڈیو ویوز الیکٹرومیگنیٹک ویوز
3 ٹرانسورس اور لونگیٹیونل ویوز پیدا کرنے کے لیے آلہ استعمال ہوتا ہے- ڈوری رپل ٹینک ہلیکل سپرنگ ٹیونگ فورک
4 جب پانی کی ویوز کم گہرائی والے حصے میں داخل ہوتی ہے تو ان کی ویو لینگتھ ہو جاتی ہے- کم زیادہ صفر وہی رہتی ہے-
5 ویکیوم میں تمام الیکٹرومیگنیٹک ویوز ایک جیسی رکھتی ہے- سپیڈ فریکوئنسی ایمپلی ٹیوڈ ویو لینگتھ
6 ویوز کی ویولینگتھ کی λ کی یوں بھی تعریف کی جاسکتی ہے کہ یہ نسبت ہے- سپیڈ اور فریکوئنسی کی ٹائم پیریڈ اور فریکوئنسی کی فاصلہ اور سپیڈ کی فریکوئنسی اور سپیڈ کی
7 ویوز کی مساوات ہے- F v 1/fλ v/λ
8 ویو منتقل کرتی ہے- ٍفریکوئنسی ویولنگتھ ولاسٹی انرجی
9 کونسا طریقہ انرجی کو منتقل کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے- کنڈکشن ریڈی ایشن ویوز کی موشن یہ تمام
10 ریڈیو ویوز ہیں- لونگیٹیوڈنل ویوز ٹرانسورس ویوز الیکٹرو میگنیٹک ویوز یہ تمام
11 ویوز کے بنیادی اقسام ہے- 3 4 2 1
12 ویوز کی........ دوزری خصوصیات پر منحصر نہیں ہوتی- سپیڈ فریکوئنسی ایمپلی ٹیوڈ ویو لینگتھ
Download This Set