Pak Studies 10th Class Chapter 4 Online Test With Answers

image
image
image

Pak Studies 10th Class Chapter 4 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 برصغیر میں جنگ آزادی لڑی گئی: 1957ء میں 1757ء میں 1857ء میں 1885ء میں
2 برصغیر میں اسلام پھیلایا: تاجروں نے علما نے بزرگان دین نے حکمرانوں نے
3 پاکستان میں کتنے افراد کے لیے ایک ڈاکٹر دستیاب ہے؟ 1222 افراد 1322 افراد 1422 افراد 1522 افراد
4 ثانوی تعلیم کہلاتی ہے: پانچویں سے آٹھویں تک تعلیم چھٹی سے آٹھویں تک تعلیم نویں اور دسویں تک تعلیم پہلی سے پانچویں تک تعلیم
5 کراچی کی آب و ہوا ہے؟ گرم سرد شدید سرد معتدل
6 پاکستان کی کل آبادی کا کتنے فیصد پنجاب میں آباد ہے؟ 50 فیصد 52 فیصد 54 فیصد 56 فیصد
7 پاکستان آبادی کے لحاظ سے دنیا کا کتنا بڑا ملک ہے؟ تیسرا پانچواں چھٹا
Download This Set