1 |
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز واقع ہے- |
لاہور میں
فیصل آباد
کراچی
حیدر آباد
|
2 |
وزیر صحت صوبائی کابینہ کے ساتھ مل کر پالیسیاں طے کرتا ہے- |
پورے صوبے کی
ڈویژن بھر کی
ضلع بھر کی
تحصیل بھر کی
|
3 |
بورڈ آف انڑمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن کن جماعتوں کا امتحان لیتا ہے؟ |
پرائمری
ثانوی واعلیٰ ثانوی
گریجویشن
ایم فل، پی ایچ ڈی
|
4 |
ایجوکیشن پالیسی 2009ء کے مطابق 2015ء تک شرح خواندگی بڑھائی جائے گی- |
85 فیصد تک
86 فیصد تک
87 فیصد تک
88 فیصد تک
|
5 |
پاکستان کے شہری علاقوں میں کتنے ملین افراد آباد ہیں؟ |
64.55 ملین
65.55 ملین
66.55 ملین
67.55 ملین
|
6 |
مرد اور عورت کی بنیاد پر آبادی کی تقسیم کہلاتی ہے- |
قومی تقسیم
وقتی تقسیم
عملی تقسیم
صنفی تقسیم
|
7 |
ایک مربع کلومیٹر رقبے پر رہنے والے اوسط افراد کیا کہلاتے ہیں؟ |
آبادی کی بنیاد
آبادی کی گنجانیت
آبادی کا پھیلاؤ
آبادی کا ارتکاز
|
8 |
وارث شاہ نے مشہور منظوم لوک قصد لکھا: |
سسی پنوں
مرزا صاحباں
سوہنی مہینوال
ہیررانجھا
|
9 |
مسدس لکھ کر کس شاعر نے مسلمان قوم کو جھنجھوڑا؟ |
مولانا حالی نے
مولانا شبلی نے
سرسید احمد خاں نے
علامہ اقبال نے
|
10 |
اردو کے لفظی معنی ہیں: |
لشکر
گروہ
فوج
جماعت
|