Pak Studies 10th Class Chapter 4 Online Test With Answers

image
image
image

Pak Studies 10th Class Chapter 4 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 پشتو زبان کا تیسرا لہجہ کس علاقہ سے متعلق ہے؟ عالم زئی قبائل زئی قبائل لیکمئ قبائل یوسف زئی قبائل
2 سندھی زبان کے لیے رسم الخط ایجاد کیا- جاوید ضیا سندھی طاہر ضیاء سندھی شیخ ایاز سندھی ابو الحسن سندھی
3 سسی پنوں کا قصہ لکھا ہے- بلھے شاہ شاہ حیسن وارث شاہ ہاشم شاہ
4 علامہ شبلی نعمانی کی کتاب کا نام ہے- سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم محبت کی میم ہاتھ کھلے، ہونٹ سلے نمی دانم چہ منزل است
5 اردو کے ابتدائی شعرا میں اہم ترین نام کس کا ہے؟ قیتل شفائی کا میر عالم کا میر تقی کا ولی دکنی کا
6 افراط آبادی کے بعد پاکستان کا ایک اور اہم معاشرتی مسئلہ ہے- افراط زر ناخواندگی اور جہالت خودکش حملے فرقہ واریت
7 سچل سر مست کا تعلق تھا- پنجاب سے خیبر پختونخواسے بلوچستان سے سندھ سے
8 پاکستان میں اردو کی ترقی کے لیے یونیورسٹی کام کررہی ہے- صوبائی اردو یونیورسٹی وفاقی اردو یونیورسٹی ضلعی اردو یونیورسٹی پاکستانی اردو یونیورسٹی
9 اردو غزل کا پہلا دیوان مرتب کیا: مرزا محمد رفیع سودا سلطان محمد قلی قطب شاہ میر تقی میر خواجہ میر درد
10 خیبر پختونخوا، بلوچستان اور سندھ میں شلوار پہنی جاتی ہے- سیاہ رنگ کی سفید رنگ کی تنگ گھیرے والی بڑے گھیرے والی
Download This Set