Sr. # | Questions | Answers Choice |
---|---|---|
1 | توانائی کا سستا ترین ذریعہ ہے: | قدرتی گیس معدنی تیل کوئلہ بجلی |
2 | پاکستان میں قدرتی گیس دریافت ہوئی: | 1950ء میں 1952ء میں 1960ء میں 1962ء میں |
3 | ایٹمی دھماکہ کرنے کی وجہ سے پاکستان کو معاشی پابندیوں کا سامنا کرنا پڑا: | 1998ء میں 1988ء میں 1978ء میں 1968ء میں |
4 | پاکستان نے پہلی معاشی کانفرنس منعقد کی: | 1947ء میں 1948ء میں 1949ء میں 1950ء میں |