Pak Studies 10th Class Chapter 3 Online Test With Answers

image
image
image

Pak Studies 10th Class Chapter 3 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 پاکستان میں زراعت کے لیے کون سے طریقے استعمال ہوتے ہیں؟ پرانے اور مہنگے پرانے اور مفید پرانے اور نئے پرانے اور روائتی
2 ان میں سے ایک گروپ کرومائیٹ کی دریافت کے علاقوں پر مشتمل ہے- لورالائی-سبی داؤدخیل، قائد آباد کھیوڑہ، ڈنڈوٹ مسلم باغ، چاغی، خاران
3 زیریں سندھ میں موجود معدنی تیل کے اہم پیداواری علاقے ہیں: ٹنڈو آدم، ٹنڈوباگو ٹنڈو محمد خاں کنار، ٹنڈواللہ یار سکھر، حیدرآباد
4 حکومت نے 1947ء میں کون سی کانفرنس منعقد کی تھی؟ تعلیمی کانفرنس صنعتی کانفرنس زرعی کانفرنس معاشی کانفرنس
5 پاکستان میں پن بجلی کی پیداوار کا سب سے بڑا منصوبہ ہے: غازی بروتھا پروجیکٹ منگلا ڈیم تربیلا ڈیم وارسک ڈیم
6 معاشی ترقی سے مراد ہے؟ قومی آمدنی میں اضافہ زرعی آمدنی میں اضافہ روزگار میں اضافہ حقیقی قومی آمدنی میں اضافہ
7 صوبہ بلوچستان کے ساحل پر کس ملک کی مدد سے گوادر بندر گاہ تعمیر کی گئی ہے؟ چین کی امریکہ کی سعودی عرب کی ایران کی
8 پاکستان میں پہلا ایٹمی پاور پلانٹ کینوپ کہاں قائم کیاگیا؟ لاہور میں پشاور میں ملتان میں کراچی
9 فصل ربیع کا موسم رہتا ہے: ستمبر سے اپریل تک اپریل سے اکتوبر تک فروری سے جون تک جون سے نومبر تک
10 سندھ طاس معاہدہ کے تحت پاکستان کے حصے میں کون کون سے دریا آئے؟ سندھ،جہلم اور چناب راوی ستلج اور بیاس سندھ،راوی اور چناب راوی،چناب اور جہلم
Download This Set