Pak Studies 10th Class Chapter 3 Online Test With Answers

image
image
image

Pak Studies 10th Class Chapter 3 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 "رائس ٹریڈنگ کارپوریشن" تجارت کرتا ہے- ایشیائی ممالک سے یورپی ممالک سے افریقی ممالک سے بیرونی ممالک سے
2 دریائے کابل پر تعمیر کیا گیا ہے- وارسک ڈیم تربیلا ڈیم منگلا ڈیم غازی بروتھا پروجیکٹ
3 پانی کے لحاظ کے لیے دریاؤں کی سطح کو گہرا کرنے کے علاوہ کناروں پر: سڑکیں بنائی جائیں کاشتکاری بنائے جائیں درخت لگائے جائیں پشتے بنائے جائیں
4 زرعی قرضہ دینے والے اداروں کی کمی کے باعث کسان کس سے قرضہ لیتا ہے؟ کھلی مارکیٹ سے بنکوں سے دکاندار سے آڑھتی سے
5 پاکستان میں گائے کی تعداد کا کیا اندازہ لگایا گیا ہے؟ 34 ملین 35 ملین 36 ملین 37 ملین
6 زمین کو ہموار کرنے کے لیے کس ٹیکنالوجی کا استعمال ہورہا ہے؟ لیزر لینڈلیولنگ کمبائن ہارویسٹر کمبائن لیزر لینڈ لیزر لینڈ کمبائن
7 پاکستان میں گنے کی کل سالانہ پیداوار کتنی ہے؟ 6 ملین ٹن 7 ملین ٹن 8 ملین ٹن 9 ملین ٹن
8 پاکستان کے 80 فیصد سے زیادہ رقبے پر کون سی کپاس کاشت کی جاتی ہے؟ روسی کپاس جاپانی کپاس امریکی کپاس برطانوی کپاس
9 تریموں ہیڈورکس سے نہروں کا کون سا نظام جاری ہے؟ حویلی نہری نظام عارضی نہری نظام برساتی نہری نظام مستقل نہری نظام
10 زمین دوز نالیوں کے ذریعے آبپاشی کی جاتی ہے- صوبہ سندھ میں صوبہ پنجاب میں صوبہ خیبرپختونخوا میں صوبہ بلوچستان میں
Download This Set