Pak Studies 10th Class Chapter 3 Online Test With Answers

image
image
image

Pak Studies 10th Class Chapter 3 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 صوبہ خیبر پختونخواہ میں‌صرف ............ کے مقام پر کوئلہ کے ذخائر ملے ہیں: ڈیگاری چاغی ہنگو ہرنائی
2 خام لوہے کے ذخائر کالا باغ ڈیم کے کس ضلع میں‌واقع ہیں: میانوالی اٹک جہلم چترال
3 پاکستان کی معیشت کا سب سے بڑا شعبہ ہے: تجارت زراعت منعت خدمات
4 پاکستان کے تیسرے پانچ سالہ ترقیاتی منصوبے کی مدت تھی: 1950-55 1960-65 1965-70 1975-80
5 پاکستان میں‌...... مریضوں کے لئے ایک ڈینٹسٹ دستیاب ہے: 15800 15954 16584 16854
6 معاشی ترقی سے مراد ہے: قومی آمدنی میں‌اضافہ زرعی آمدنی میں اضافہ حقیقی قومی آمدنی میں اضافہ روزگار میں‌اضافہ
7 پاکستان کی معاشی ترقی کا پہلا مرحلہ ہے: 1950-1960 1947-1950 1960-1970 1970-1980
8 پاکستان میں پانچ سالہ منصوبہ بندی کا آغاز ہوا: 1950 1955 1958 1960
9 دنیا میں اس وقت کتنے فیصد افراد غربت کا شکار ہیں؟ 40 فیصد 46 فیصد 52 فیصد 58 فیصد
10 کسی ملک کی برآمدات اور درآمدات کی مالیت مقررہ وقت کے دوران فرق کو کہتے ہیں- تجارتی خسارہ بجٹ خسارہ بجٹ توازن تجارت کا توازن
Download This Set