1 |
ایران میں اسلامی انقلاب کب آیا؟ |
1979ء میں
1981ء میں
1990ء میں
2000ء میں
|
2 |
پاکستان اور بھارت کے درمیان شملہ معاہدہ ہوا؟ |
1960ء میں
1965ء میں
1971ء میں
1972ء میں
|
3 |
سندھ طاس معاہدہ کن دو ملکوں کے درمیان طے پایا؟ |
پاکستان اور بھارت
پاکستان اور افغانستان
پاکستان اور ایران
پاکستان اور امریکہ
|
4 |
شاہراہ ریشم کی لمبائی ہے: |
600 کلو میٹر
700 کلو میٹر
800 کلو میٹر
900 کلو میٹر
|
5 |
اسلامی کانفرنس کی تنظیم اور اقتصادی تعاون کی تنظیم کے قیام میں اہم کردار ادا کیا ہے: |
ایران نے
سعودی عرب
ترکی نے
پاکستان نے
|
6 |
پاکستان کس تنظیم کے چارٹر کا پابند ہے؟ |
عرب لیگ
اقوام متحدہ
اسلامی کانفرنس
یورپی یونین
|