More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Pak Studies 10th Class Chapter 2 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
اقوام متحدہ کا سب سے بڑا ادارہ ہے:
Choose an answer
جنرل اسمبلی
بین الاقوامی عدالت انصاف
سلامتی کونسل
معاشی و معاشرتی کونسل
Previous
Skip
Next
Question # 2
ویٹو کا حق حاصل ہے:
Choose an answer
امریکہ اور روس کو
برطانیہ اور فرانس کو
چین اور روس کو
مذکورہ تمام
Previous
Skip
Next
Question # 3
بنگلہ دیش کا دارلحکومت ہے:
Choose an answer
چٹاگانک
ڈھاکہ
مالے
کولمبو
Previous
Skip
Next
Question # 4
پاکستان کے کون کون سے دستورمیں اسلامی ملکوں کے ساتھ بہتر تعلقات استوار کرنے پر زور دیا گیا ہے؟
Choose an answer
1956ء کا آئین
1962ء کا آئین
1973ء کا آئین
تینوں مذکورہ
Previous
Skip
Next
Question # 5
دوسری اسلامی کانفرنس کب منعقد ہوئی؟
Choose an answer
1974ء میں
1973ء میں
1972ء میں
Previous
Skip
Next
Question # 6
اسلامی کانفرنس کی تنظیم اور اقتصادی تعاون کی تنظیم کے قیام میں اہم کردار ادا کیا ہے:
Choose an answer
ایران نے
سعودی عرب
ترکی نے
پاکستان نے
Previous
Skip
Next
Question # 7
پاکستان کے وجود میں آنے کے بعد کس ملک نے اسے سب سے پہلے تسلیم کیا؟
Choose an answer
چین نے
افغانستان نے
ایران نے
بھارت نے
Previous
Skip
Next
Question # 8
افغانستان نے پاکستان کو تسلیم کیا:
Choose an answer
1947
1948
1950
1960
Previous
Skip
Next
Question # 9
پاکستان نے ایٹمی دھماکے کیے:
Choose an answer
1993
1995
1998
2001
Previous
Skip
Next
Question # 10
پاکستان اور بھارت کے درمیان شملہ معاہدہ ہوا:
Choose an answer
1971
1972
1967
1965
Previous
Skip
Next
Question # 11
سارک تنظیم کے قیام کا خیال کس نے پیش کیا؟
Choose an answer
پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف نے
بنگلہ دیش کے وزیراعظم ضیاءالرحمٰن نے
پاکستان کی وزیراعظم بے نظیر بھٹو نے
پاکستان کے صدر ضیاءالحق نے
Previous
Skip
Next
Question # 12
جنوبی ایشیا میں وائسرائے لارڈ رپن نے ایک ایکٹ کے ذریعے مقامی حکومتوں کا نظام نافذ کیا:
Choose an answer
1884
1874
1864
1854
Previous
Skip
Next
Question # 13
امریکی افواج نے افغانستان پر حملہ کیا:
Choose an answer
11 ستمبر 2001ء میں
11 ستمبر 2002ء میں
11 ستمبر 2004ء میں
11 ستمبر 2005ء میں
Previous
Skip
Next
Question # 14
اقوام متحدہ کے معاشی و معاشرتی کونسل کے ارکان کی تعداد ہے:
Choose an answer
34
44
54
64
Previous
Skip
Next
Question # 15
پاکستان اور بھارت کے درمیان شملہ معاہدہ ہوا؟
Choose an answer
1960ء میں
1965ء میں
1971ء میں
1972ء میں
Previous
Skip
Next
Question # 16
سلامتی کونسل کے مستقل اراکین کی تعداد ہے:
Choose an answer
4
5
6
7
Previous
Skip
Next
Question # 17
یوم تکبیر منایا جاتا ہے:
Choose an answer
23 مارچ
12 جون
1 مئی
28 مئی
Previous
Skip
Next
Back