Pak Studies 10th Class Chapter 2 Online Test With Answers

image
image
image

Pak Studies 10th Class Chapter 2 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 امام بخاری کا مزار کس ملک میں واقع ہے؟ آذربائیجان ازبکستان تاجکستان ترکمستان
2 دوسری اسلامی کانفرنس منعقد ہوئی: 1974ء میں لاہور میں 1975ء میں جدہ میں 1976ء میں استنبول میں 1977ء میں رباط میں
3 اسلامی کانفرنس کی تنظیم کا قیام عمل میں آیا: 1949ء میں مراکش کے شہر رباط میں 1949ء میں ترکی کے شہر استنبول میں 1949ء میں سعودی عرب کے شہر جدہ میں 1949ء میں پاکستان کے شہر اسلام آباد میں
4 امریکی افواج نے افغانستان پر حملہ کیا: 11 ستمبر 2001ء میں 11 ستمبر 2002ء میں 11 ستمبر 2004ء میں 11 ستمبر 2005ء میں
5 پاکستان کے وجود میں آنے کے بعد کس ملک نے اسے سب سے پہلے تسلیم کیا؟ چین نے افغانستان نے ایران نے بھارت نے
6 پاکستان ایک ملک ہے: ترقی پذیر صنعتی ترقی یافتہ پسماندہ
7 پاکستان کے کون کون سے دستورمیں اسلامی ملکوں کے ساتھ بہتر تعلقات استوار کرنے پر زور دیا گیا ہے؟ 1956ء کا آئین 1962ء کا آئین 1973ء کا آئین تینوں مذکورہ
8 سری لنکا کے بڑے مذاہب ہیں: بدھ مت، ہندومت، اسلام اور عیسائیت بدھ مت،ہندو مت، عیسائیت اور یہودیت اسلام،ہندومت، سکھ اور عیسائیت اسلام اور عیسائیت
9 سارک تنطیم کا قیام عمل میں آیا: 1965ء میں 1975ء میں 1985ء میں 1995ء میں
10 اسلامی کانفرنس کا صدر دفتر ہے: اسلام آباد تہران میں جدہ میں رباط میں
Download This Set