Pak Studies 10th Class Chapter 2 Online Test With Answers

image
image
image

Pak Studies 10th Class Chapter 2 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 کشمیر میں اقوام متحدہ نے اپنی زیر نگرانی کیا کروانے کا فیصلہ کیا تھا؟ فوجی ایکشن پولیس ایکشن استصواب رائے تبصرہ تجزیہ
2 برطانوی حکومت نے افغان بارڈر کے تعین کے لیے کس افغان حکمران سے مذاکرات کیے؟ امیر عبدالرحمان صوفی عبدالرحمان منشی عبدالرحمان علامہ عبدالرحمان
3 معاہدہ استنبول کے تتیجہ میں کس تنظیم کی بنیاد رکھی گئی؟ بی-سی-ڈی آر-سی-ڈی جی-سی-ڈی ایف-سی-ڈی
4 پاکستان اور بھارتی سربراہوں کے درمیان 1971ء کی جنگ کے بعد کون سا معاہدہ ہوا؟ جنیوا معاہدہ تاشقند معاہدہ قبرص معاہدہ شملہ معاہدہ
5 چین نے پاکستان کو ہیوی انڈیسٹری الیکٹریکل کمپلیکس کی تعمیر کے لیے کتنی رقم دی؟ 276 ملین روپے 275 ملین روپے 274 ملین روپے 273 ملین روپے
6 پاکستان کی خارجہ پالیسی پر کن عوامل کا ہمیشہ اثر رہا ہے؟ سیاسی عوامل ثقافتی عوامل سماجی عوامل اقتصادی عوامل
7 اقوام متحدہ کا سب سے بڑا ادارہ ہے: جنرل اسمبلی بین الاقوامی عدالت انصاف سلامتی کونسل معاشی و معاشرتی کونسل
8 ویٹو کا حق حاصل ہے: امریکہ اور روس کو برطانیہ اور فرانس کو چین اور روس کو مذکورہ تمام
9 اقوام متحدہ کے بنیادی ادارے ہیں: تین چار پانچ چھے
10 سارک تنظیم کے قیام کا خیال کس نے پیش کیا؟ پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف نے بنگلہ دیش کے وزیراعظم ضیاءالرحمٰن نے پاکستان کی وزیراعظم بے نظیر بھٹو نے پاکستان کے صدر ضیاءالحق نے
Download This Set