Pak Studies 10th Class Chapter 2 Online Test With Answers

image
image
image

Pak Studies 10th Class Chapter 2 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 امریکہ کے شہر نیو یارک میں‌ورلڈ ٹریڈ سنٹر کا واقعہ پیش آیا: 2001 2003 2005 2007
2 ملک بھر کے بنکوں میں مسلمان کھاتہ داروں سے زکوٰۃ کاٹی جاتی ہے: 2.5% 3% 3.5% 4%
3 جنوبی ایشیا میں وائسرائے لارڈ رپن نے ایک ایکٹ کے ذریعے مقامی حکومتوں کا نظام نافذ کیا: 1884 1874 1864 1854
4 یوم تکبیر منایا جاتا ہے: 23 مارچ 12 جون 1 مئی 28 مئی
5 20 دسمبر 1971 کو صدر پاکستان اور چیف مارشل لا ایڈ منسٹریٹر کا عہدہ سنبھالا: محمد خان جونیجو نے ذوالفقار علی بھٹو نے محمد نواز شریف نے بے نظیر بھٹو نے
6 پاک امریکن فرٹیلائزرز کو .................. بلین میں‌فروخت کیا گیا: 13 16 22 24
7 کس وزیر اعظم کے دور میں‌پاکستان نے ایٹمی دھماکے کئے: بے نظیر بھٹو محمد خان جونیجو میاں نواز شریف شوکت عزیز
8 نوےکی دہائی میں کس پاکستانی وزیراعظم نے کرغیزستان کا دورہ کیا تھا؟ شوکت عزیز محمد خاں جونیجو نواز شریف بے نظیر بھٹو
9 مصراسرائیل جنگ میں پاکستان نے مصر کی مدد کیسے کی؟ اخلاقی مدد کی معاشی مدد کی فوجی امداد دی نقد رقم دی
10 دوسری اسلامی کانفرنس کب منعقد ہوئی؟ 1974ء میں 1973ء میں 1972ء میں
Download This Set