Pak Studies 10th Class Chapter 1 Online Test With Answers

image
image
image

Pak Studies 10th Class Chapter 1 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 چوتھی اسلامی سربراہی کانفرنس منعقد ہوئی: بھارت میں پاکستان میں ترکی میں افغانستان میں
2 سانحہ اوجڑی کیمپ کب پیش آیا؟ 1981ء میں 1985ء میں 1988ء میں 1990ء میں
3 بھٹو حکومت نے نئی زرعی اصلاحات میں بارانی زمین کی انفرادی ملکیت کی حد مقرر کی؟ 100 لاکھ ایکڑ 150 لاکھ ایکٹر 200 لاکھ ایکٹر 300 لاکھ ایکٹر
4 ذوالفقار علی بھٹو نے صدر پاکستان اور چیف مارشل لا ایڈمنسٹریٹر کا عہدہ سنبھالا: 20 دسمبر 1970ء کو 20 دسمبر 1971ء کو 20 دسمبر 1972ء کو 20 دسمبر 1973ء کو
5 پاکستان دولت مشترکہ سے علیحدہ ہوا: 1970ء میں 1972ء میں 1974ء میں 1976ء میں
6 جنیوا معاہدہ کن دو ممالک کے درمیان ہوا؟ امریکہ اور روس روس اور افغانستان امریکہ اور افغانستان پاکستان اور امریکہ
7 قرار داد مقاصد کو کب ایک ترمیم کے ذریعے باقاعدہ طور پر 1973ء کے آئین کا حصہ بنایا گیا؟ 1990ء 1974ء 1975ء 1985ء
8 بھٹو حکومت نے نئی زرعی اصلاحات میں نہری زمین کی انفرادی ملکیت کی حد مقرر کی؟ 25 لاکھ ایکٹر 50 لاکھ ایکٹر 100 لاکھ ایکٹر 150 لاکھ ایکٹر
9 بھٹو حکومت نے اپنی نئی لیبر اصلاحات میں مل مالکان اور مزدوروں کے درمیان پیدا ہونے والے مسائل کو حل کرنے کے لیے عہدہ تخلیق کیا: ٹریڈ سیکرٹری شپ اسٹیوارڈ رابطہ سیکرٹری پرسنل سیکرٹری
10 بھٹو حکومت نے نئی لیبر پالیسی کا اعلان کیا: 22 دسمبر 1971ء 19 مارچ 1972ء 10 فروری 1972ء کو یکم جنوری 1974ء کو
Download This Set